اسناد حدیث کی ضرورت کے بیان میں اور راویوں پر تنقید کی اہمیت کے بارے میں کہ وہ غیبت محرمہ نہیں ہے ۔
راوی:
حَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ وَکَانَ مُتَّهَمًا
فضل بن سہل، یحیی بن معین ، حجاج بیان کرتے کہ ہم سے ابن ابی ذئب نے شرحبیل بن سعد سے روایت بیان کی اور شرحبیل متہم فی الحدیث تھے ۔