ایمان کی شاخوں کے بیان میں کہ ایمان کی کونسی شاخ افضل اور کونسی ادنی؟ اور حیاء کی فضیلت اور اس کا ایمان میں داخل ہونے کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , نضر , ابونعامة عدوی , حجیر بن الربیع العدوی , عمران بن حصین حمیر بن ربیع عدوی
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ حَدَّثَنَا أَبُو نَعَامَةَ الْعَدَوِيُّ قَالَ سَمِعْتُ حُجَيْرَ بْنَ الرَّبِيعِ الْعَدَوِيَّ يَقُولُ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ
اسحاق بن ابراہیم، نضر، ابونعامة عدوی، حجیر بن الربیع العدوی، عمران بن حصین حضرت حمیر بن ربیع عدوی کی روایت بھی حماد بن زید کی روایت کی طرح ہے۔
Ishaq b. Ibrahim narrates this hadith of the Holy Prophet on the authority of Imran b. Husain, like the one narrated by Hammad b. Zaid.