اسلام کے جامع اوصاف کا بیان
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , ابن نمیر , ح , قتیبہ بن سعید , اسحاق بن ابراہیم , جریر , ح , ابوکریب , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , اپنے والد سے , سفیان بن عبداللہ ثقفی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ح و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ کُلُّهُمْ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الثَّقَفِيِّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ قُلْ لِي فِي الْإِسْلَامِ قَوْلًا لَا أَسْأَلُ عَنْهُ أَحَدًا بَعْدَکَ وَفِي حَدِيثِ أَبِي أُسَامَةَ غَيْرَکَ قَالَ قُلْ آمَنْتُ بِاللَّهِ فَاسْتَقِمْ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، ابن نمیر، ح ، قتیبہ بن سعید، اسحاق بن ابراہیم، جریر، ح ، ابوکریب، ابواسامہ، ہشام بن عروہ اپنے والد سے، حضرت سفیان بن عبداللہ ثقفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئے کہ پھر میں اس کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کسی سے نہ پوچھوں ابواسامہ کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے علاوہ کسی سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو کہہ میں ایمان لایا اللہ پر پھر ڈٹارہ۔
It is narrated on the authority of Sufyan b. 'Abdulla al-Thaqafi that he said: I asked the Messenger of Allah to tell me about Islam a thing which might dispense with the necessity of my asking anybody after you. In the hadith of Abu Usama the (words) are: other than you. He (the Holy Prophet) remarked: Say I affirm my faith in Allah and then remain steadfast to it.