مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان۔ ۔ حدیث 698

مساجد اور نماز کے مقامات کا بیان

راوی:

وَعَنْ اَبِی سَعِیْدٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اَلْاَرْضُ کُلُّھَا مَسْجِدٌ اِلَّا الْمَقْبُرَۃَ وَالْحَمَّامَ۔(رواہ ابوداؤدوالترمذی والدارمی)

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مقبرہ اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے، کہ (ہر جگہ نماز پڑھی جا سکتی ہے۔" (جامع ترمذی ، دارمی)

یہ حدیث شیئر کریں