صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 202

دین خیر خواہی اور بھلائی کا نام ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زہیر بن حرب , ابن نمیر , سفیان , زیاد بن علاقہ , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ سَمِعَ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا بَايَعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی النُّصْحِ لِکُلِّ مُسْلِمٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زہیر بن حرب، ابن نمیر، سفیان، زیاد بن علاقہ، جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہر مسلمان سے خیر خواہی کرنے پر بیعت کی۔

Sufyan narrated on the authority of Ziyad b. 'Ilaqa that he heard Jarir b. 'Abdullah saying: I pledged allegiance to the Apostle of Allah may peace and blessings be upon him) on sincerity and well-wishing for every Muslim.

یہ حدیث شیئر کریں