صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 232

بھاگے ہوئے غلام پر کافر ہونے کا اطلاق کرنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , جریر مغیرہ , شعبی , جریر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ کَانَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ

یحیی بن یحیی، جریر مغیرہ، شعبی، جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی کہ اپنے آقا سے بھاگ کر جانے والے غلام کی نماز قبول نہیں کی جاتی۔

Jarir b. Abdullah reported it from the Holy Prophet: When the slave runs away from his master, his prayer is not accepted.

یہ حدیث شیئر کریں