اس شخص کا گناہ جو نماز عصر چھوڑ دے
راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , یحیی بن ابی کثیر , ابوقلابہ , ابوملیح
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ قَالَ کُنَّا مَعَ بُرَيْدَةَ فِي غَزْوَةٍ فِي يَوْمٍ ذِي غَيْمٍ فَقَالَ بَکِّرُوا بِصَلَاةِ الْعَصْرِ فَإِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ صَلَاةَ الْعَصْرِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی بن ابی کثیر، ابوقلابہ، ابوملیح روایت کرتے ہیں کہ ہم کسی غزوہ میں ابر کے دن بریدہ کے ہمراہ تھے، تو انہوں نے کہا کہ عصر کی نماز جلدی پڑھ لو، اس لئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جو شخص عصر کی نماز چھوڑ دے، تو سمجھ لو کہ اس کا نیک عمل ضائع ہو گیا۔
Narrated Abu Al-Mahh: We were with Buraida in a battle on a cloudy day and he said, "Offer the 'Asr prayer early as the Prophet said, "Whoever leaves the 'Asr prayer, all his (good) deeds will be annulled."