صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز کے اوقات کا بیان ۔ حدیث 560

فجر کے بعد آفتاب بلند ہونے تک نماز پڑھنے کا بیان

راوی: مسدد , یحٰیی , شعبہ , ابوالعالیہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِي نَاسٌ بِهَذَا

مسدد، یحیی، شعبہ، ابوالعالیہ، حضرت ابن عباس روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے چند آدمیوں نے اس حدیث کو روایت کیا۔

Narrated Ibn 'Abbas: Some people told me the same narration (as above).

یہ حدیث شیئر کریں