مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 850

سجدہ کی کیفیت اور اس کی فضیلت کا بیان

راوی:

" زمین پر سر ٹیکنا اور عاجزی کا اظہار کرنا " سجدہ کے لغوی معنی ہیں۔ اصطلاح شریعت میں سجدہ کہتے ہیں " اللہ کے سامنے اپنی عبودیت اور کمال عجز و انکساری کے اظہار کے طور پر بندے کا اپنے سر کو زمین پر ٹیک دینا۔"

یہ حدیث شیئر کریں