ایمان کی حالت میں وسوے اور اس بات کا بیان میں کہ وسوسہ آنے پر کیا کہنا چاہئے ؟
راوی: اسحاق بن ابراہیم , جریر ابوبکر بن ابی شیبہ , حسین بن علی , زائدہ , مختار , انس
حَدَّثَنَاإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْمُخْتَارِ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ غَيْرَ أَنَّ إِسْحَقَ لَمْ يَذْکُرْ قَالَ قَالَ اللَّهُ إِنَّ أُمَّتَکَ
اسحاق بن ابراہیم، جریر ابوبکر بن ابی شیبہ، حسین بن علی، زائدہ، مختار، انس ایک دوسری سند میں حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہ روایت بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی حدیث کی طرح ذکر کی گئی ہے اس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کا ذکر نہیں ہے۔
This hadith has been narrated by another chain of transmitters with the exception that Ishaq made no mention of this: Allah said: Verily your people.