تکبیر کے وقت جب لوگ امام کو دیکھ لیں تو کس وقت کھڑے ہوں
راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , یحیی , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نماز کی اقامت کے وقت مجھے نہ دیکھ لو اس وقت تک کھڑے نہ ہوا کرو۔
Narrated 'Abdullah bin Abi Qatada: My father said. "Allah's Apostle said, 'If the Iqama is pronounced then do not stand for the prayer till you see me (in front of you).' "