صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 615

نماز کے لئے جلدی سے نہ اٹھے بلکہ اطمینان اور وقار کے ساتھ اٹھے

راوی: ابو نعیم , شیبانی , یحیی , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَلَا تَقُومُوا حَتَّی تَرَوْنِي وَعَلَيْکُمْ بِالسَّکِينَةِ

ابو نعیم، شیبانی، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب نماز کی اقامت کہی جائے تو تم اس وقت تک نہ کھڑے ہو جب تک کہ مجھے نہ دیکھ لو اور اپنے اطمینان کو لازم سمجھو (علی بن مبارک نے اس کی متابعت کی ہے) ۔

Narrated 'Abdullah bin Abi: Qatada, My father said, "Allah's Apostle said, 'If the Iqama is pronounced, then do not stand for the prayer till you see me (in front of you) and do it calmly.' "

یہ حدیث شیئر کریں