اس بات کے بیان کیں کہ آخری زمانہ میں ایمان رخصت ہو جائے گا
راوی: زہیر بن حرب , عفان , حماد , ثابت , انس
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی لَا يُقَالَ فِي الْأَرْضِ اللَّهُ اللَّهُ
زہیر بن حرب، عفان، حماد، ثابت، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ زمین میں اللہ اللہ کیا جاتا رہے گا۔
It is narrated on the authority of Anas that verily the Messenger of Allah (may peace be upon him) observed: The Hour (Resurrection) would not come so long as Allah is supplicated in the world.