مبتلائے فتنہ اور بدعتی کی امامت کا بیان حسن کا قول ہے کہ بدعتی کے پیچھے نماز پڑھ لو اس کی بدعت کا گناہ اس پر ہے
راوی: محمد بن ابان , غندر , شعبہ , ابوالتیاح , انس بن مالک ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَبِي ذَرٍّ اسْمَعْ وَأَطِعْ وَلَوْ لِحَبَشِيٍّ کَأَنَّ رَأْسَهُ زَبِيبَةٌ
محمد بن ابان، غندر، شعبہ، ابوالتیاح، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کہ اگر حبشی کی اطاعت کے لئے تم سے کہا جائے جس کا سر انگور کی مثل ہو جب بھی اس کی سنو اور اطاعت کرو۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet said to Abu-Dhar, "Listen and obey (your chief) even if he is an Ethiopian with a head like a raisin."