نماز کو مختصر اور پورے طور پر پڑھنے کا بیان
راوی: ابومعمر , عبدالوارث , عبدالعزیز , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوجِزُ الصَّلَاةَ وَيُکْمِلُهَا
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔
Narrated Anas: The Prophet used to pray a short prayer (in congregation) but used to offer it in a perfect manner.