صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 694

صف کا درست کرنا نماز کا پورا کرنا ہے

راوی: ابو الو لید , شعبہ , قتادہ , انس

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَوُّوا صُفُوفَکُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ إقامة الصَّلَاةِ

ابو الولید، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اپنی صفوں کو برابر کرو، کیوں کہ صفوں کو برابر کرنا نماز کے درست کرنے کا جز ہے۔

Narrated Anas bin Malik: The Prophet said, "Straighten your rows as the straightening of rows is essential for a perfect and correct prayer.”

یہ حدیث شیئر کریں