تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھے
راوی: حفص بن عمر , شعبہ , قتادہ , انس
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانُوا يَفْتَتِحُونَ الصَّلَاةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء (الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) سے کرتے تھے۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet, Abu Bakr and 'Umar used to start the prayer with "Al-hamdu lil-lahi Rabbil-'ala-min (All praises are for Allah the Lord of the Worlds)."