مشکوۃ شریف ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 989

سورت انشقاق او سورت علق کے سجدے

راوی:

وَعَنْ اَبِیْ ھُرَےْرَۃَ ص قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم فِیْ اِذَا السَّمَآْءُ انْشَقَّتْ وَاِقْرَاْء بِاسْمِ رَبِّک۔ (صحیح مسلم)

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ( سورت انشقاق یعنی اِذَا السَّمَاءُ اِنْشَقَّتِ اور ( سورت علق یعنی اِقْرَأْ بِاِسْمِ رَبِّکَ میں سجدہ کیا ۔" (صحیح مسلم)

تشریح
اس حدیث سے امام مالک کے اس قول کا رد ہوتا ہے کہ مفصل میں سجدہ نہیں ہے

یہ حدیث شیئر کریں