صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 731

نماز ظہر میں قرأت کا بیان۔

راوی: عمر بن حفص , حفص بن غیاث , اعمش , عمارہ , ابومعمر

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ سَأَلْنَا خَبَّابًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْرِفُونَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

عمر بن حفص، حفص بن غیاث، اعمش، عمارہ، ابومعمر روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرآن پڑھتے تھے؟ انہوں نے کہا ہاں ہم نے کہا کہ تم کس طرح پہچان لیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش کی وجہ سے۔

Narrated Abu Ma'mar: I asked Khabbab whether the Prophet used to recite the Qur'an in the Zuhr and the 'Asr prayers. He replied in the affirmative. We said, "How did you come to know that?" He said, "From the movement of his beard."

یہ حدیث شیئر کریں