صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 732

نماز عصر میں قرأت کا بیان

راوی: محمد بن یوسف , سفیان , اعمش , عمارہ بن عمیر , ابومعمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْتُ لِخَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قَالَ قُلْتُ بِأَيِّ شَيْئٍ کُنْتُمْ تَعْلَمُونَ قِرَائَتَهُ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

محمد بن یوسف، سفیان، اعمش، عمارہ بن عمیر، ابومعمر بیان کرتے ہیں کہ میں نے خباب بن ارت سے کہا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر (کی نماز) میں قرآن مجید پڑھتے تھے؟ وہ بولے کہ ہاں! میں نے کہا تم کس طرح آپ کا پڑھنا معلوم کرلیتے تھے؟ وہ بولے کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے۔

Narrated Abu Ma'mar: I asked Khabbab bin Al-Art whether the Prophet used to recite the Qur'an in the Zuhr and the 'Asr prayers. He replied in the affirmative. I said, "How did you come to know that?" He replied, "From the movement of his beard."

یہ حدیث شیئر کریں