صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 733

نماز عصر میں قرأت کا بیان

راوی: مکی بن ابراہیم , ہشام , یحیی بن ابن کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا الْمَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الرَّکْعَتَيْنِ مِنْ الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَسُورَةٍ سُورَةٍ وَيُسْمِعُنَا الْآيَةَ أَحْيَانًا

مکی بن ابراہیم، ہشام، یحیی بن ابن کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی دو رکعتوں میں سورت فاتحہ اور کوئی ایک دوسری سورت پڑھتے تھے اور کبھی کبھی کوئی آیت ہمیں سنائی دے جاتی تھی۔

Narrated 'Abdullah bin Abi Qatada: My father said, "The Prophet used to recite Al-Fatiha along with another Sura in the first two Rakat of the Zuhr and the 'Asr prayers and at times at verse or so was audible to us."

یہ حدیث شیئر کریں