صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 748

جس نے ظہر اور عصر کی نماز میں آہستہ قرأت کی اور اس کا بیان۔

راوی: قتیبہ , جریر , اعمش , عماربن عمیر , ابومعمر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قُلْتُ لِخَبَّابٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قُلْنَا مِنْ أَيْنَ عَلِمْتَ قَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ

قتیبہ، جریر، اعمش، عماربن عمیر، ابومعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم نے خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ظہر اور عصر میں قرأت کرتے تھے؟ خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا ہاں۔ ہم نے کہا تم نے کس طرح پہچانا ؟ خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ آپ کی داڑھی کی جنبش سے۔

Narrated Abu Ma'mar: We said to Khabbab "Did Allah's Apostle used to recite in Zuhr and 'Asr prayers?" He replied in the affirmative. We said, "How did you come to know about it?" He said, "By the movement of his beard."

یہ حدیث شیئر کریں