صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 565

ناک میں پانی ڈالنا اور استنجاء میں ڈھیلوں کا طاق مرتبہ استعمال کرنے کے بیان میں

راوی: اسحاق بن ابراہیم , محمد بن ابراہیم , محمد بن رافع , ابن رافع , عبدالرزاق , بن جریج , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ ابْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَجْمَرَ أَحَدُکُمْ فَلْيُوتِرْ

اسحاق بن ابراہیم، محمد بن ابراہیم، محمد بن رافع، ابن رافع، عبدالرزاق، بن جریج، ابوزبیر، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی استنجاء کرے تو طاق مرتبہ کرے۔

Jabir b. 'Abdullah reported that he heard the Messenger of Allah (may peace be upon him) say: When anyone wipes himself with pebbles (after answering the call of nature) he should do this odd number of times.

یہ حدیث شیئر کریں