وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں
راوی: محمد بن حاتم , ابی معن رقاشی , عمر بن یونس , عکرمہ ابن عمار , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ بن عبدالرحمن سالم مولی مہری
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ وَأَبُو مَعْنٍ الرَّقَاشِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا عِکْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَوْ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنِي سَالِمٌ مَوْلَی الْمَهْرِيِّ قَالَ خَرَجْتُ أَنَا وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ فِي جَنَازَةِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ فَمَرَرْنَا عَلَی بَابِ حُجْرَةِ عَائِشَةَ فَذَکَرَ عَنْهَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ
محمد بن حاتم، ابی معن رقاشی، عمر بن یونس، عکرمہ ابن عمار، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ بن عبدالرحمن سالم مولیٰ مہری سے روایت ہے کہ میں اور عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سعد بن ابی وقاص کے جنازے میں جا رہے تھے ہم حجرہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے دروازے کے پاس سے گزرے تو حضرت عبدالرحمن نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسی طرح کی حدیث روایت کی۔
Salim, the freed slave of Mahri, reported: I and 'Abd al-Rahman b. Abu Bakr went out in order to join the funeral procession of Sa'd b. Abi Waqqas and passed by the door of the residence of 'A'isha, and then he transmitted a hadith like this from her who (narrated it) from the Holy Prophet (may peace be upon him).