وضو میں دونوں پاؤں کو کامل طور پر دھونے کے وجوب کے بیان میں
راوی: قتیبہ , ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب , وکیع , شعبہ , محمد بن زیاد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ وَأَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ رَأَی قَوْمًا يَتَوَضَّئُونَ مِنْ الْمَطْهَرَةِ فَقَالَ أَسْبِغُوا الْوُضُوئَ فَإِنِّي سَمِعْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَيْلٌ لِلْعَرَاقِيبِ مِنْ النَّارِ
قتیبہ، ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، وکیع، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے بعض لوگوں کو دیکھا جو برتن سے وضو کر رہے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ وضو پورا کرو کیونکہ میں نے ابوالقاسم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے (خشک) ایڑیوں کے لئے جہنم سے عذاب ہے۔
Abu Huraira reported: He saw people perform ablution with the help of a water jar and he said: Complete the Wudu for i heard Abu al-Qasim (may peace be upon him) say: Woe to the hamstrings because of hell-fire.