مسواک کرنے کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ہشیم , حصین , وائل , حذیفہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ لِيَتَهَجَّدَ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاکِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشیم، حصین، وائل، حذیفہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تہجد کے لئے اٹھتے تو منہ مبارک کو مسواک سے صاف کرتے تھے۔
Huddaifa reported: Whenever the Messenger of Allah (may peace be upon him) got up for Tahajjud prayer, he cleansed his mouth with the tooth-stick.