صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 601

فطر تی خصلتوں کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , مالک بن انس , ابوبکر بن نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَاه قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ نَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَمَرَ بِإِحْفَائِ الشَّوَارِبِ وَإِعْفَائِ اللِّحْيَةِ

قتیبہ بن سعید، مالک بن انس، ابوبکر بن نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمیں حکم دیا گیا ہے مونچھوں کو جڑ سے کاٹنے اور داڑھی کو بڑھانے کا ۔

Ibn Umar said: The Apostle of Allah (may peace be upon him) ordered us to trim the moustache closely and spare the beard.

یہ حدیث شیئر کریں