صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 603

فطر تی خصلتوں کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن اسحق , ابن ابی مریم , محمد بن جعفر , علاء بن عبدالرحمن بن یعقوب مولی حرقہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ أَخْبَرَنِي الْعَلَائُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْقُوبَ مَوْلَی الْحُرَقَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُزُّوا الشَّوَارِبَ وَأَرْخُوا اللِّحَی خَالِفُوا الْمَجُوسَ

ابوبکر بن اسحاق ، ابن ابی مریم، محمد بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن بن یعقوب مولیٰ حرقہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا مونچھوں کو کتراؤ اور ڈاڑھیوں کو بڑھاؤ اور مجوس یعنی آتش پرستوں کی مخالفت کیا کرو۔

Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) said: Trim closely the moustache, and grow beard, and thus act against the fire-worshippers.

یہ حدیث شیئر کریں