دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے روکنے کے بیان میں
راوی: ابن ابی عمر ثقفی , ایوب , یحیی بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَائِ وَأَنْ يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَأَنْ يَسْتَطِيبَ بِيَمِينِهِ
ابن ابی عمر ثقفی، ایوب، یحیی بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتن میں سانس لینے اور آلہ تناسل کو دائیں ہاتھ سے چھونے اور دائیں ہاتھ کے ساتھ استنجاء کرنے سے منع فرمایا۔
Aba Qatada reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) forbade (us) to breathe into the vessel, to touch the penis with the right hand and to wipe after relieving with right hand.