صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 617

طہارت وغیرہ میں دائیں طرف سے شروع کرنے کے بیان میں

راوی: عبیداللہ بن معاذ , شعبہ , اشعث , مسروق , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ التَّيَمُّنَ فِي شَأْنِهِ کُلِّهِ فِي نَعْلَيْهِ وَتَرَجُّلِهِ وَطُهُورِهِ

عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، اشعث، مسروق، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر کام میں دائیں جانب سے شروع کرنے کو پسند فرماتے تھے مثلا جوتا پہننا اور کنگھی کرنا اور طہارت حاصل کرنا۔

'A'isha reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) loved to start from the right-hand side in his every act i. e. in wearing shoes, in combing (his hair) and in performing ablution.

یہ حدیث شیئر کریں