موزوں پر مسح کی مدت کے بیان میں
راوی: اسحق , زکریا بن عدی , عبیداللہ بن عمرو , زید بن ابی انیسہ
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا زَکَرِيَّائُ بْنُ عَدِيٍّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ عَنْ الْحَکَمِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
اسحاق ، زکریا بن عدی، عبیداللہ بن عمرو، زید بن ابی انیسہ، حکم سے اسی طرح حدیث دوسری سند سے مروی ہے۔
This hadith is narrated by Ubaidullah b. 'Amr and Zaid b. Abu Unaisa with the same chain of transmitters.