صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 645

ایک وضو کے ساتھ کئی نمازیں ادا کرنے کے جواز کے بیان میں

راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , زہیر بن حرب , سفیان بن عیینہ , زہری , ابی سلمہ , محمد بن رافع , عبدالرزاق , معمر , زہری , ابن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ح و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ کِلَاهُمَا عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابو بکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، زہیر بن حرب، سفیان بن عیینہ، زہری، ابی سلمہ، محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح ایک اور سند سے بھی یہی حدیث منقول ہے۔

Zahri and Ibn Musayyab have both transmitted a hadith like this from Abu Huraira who narrated it from the Apostle (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں