لوگوں کا امام کی طرف منہ کر کے بیٹھنے کا بیان۔ جب وہ خطبہ پڑھے، اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام کی طرف متوجہ ہوتے
راوی: معاذ بن فضالہ , ہشام , یحیی , ہلال بن ابی میمونہ , عطاء بن یسار , ابوسعید خدری
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ هِلَالِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ يَسَارٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ قَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی الْمِنْبَرِ وَجَلَسْنَا حَوْلَهُ
معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، ہلال بن ابی میمونہ، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک دن منبر پر بیٹھے اور ہم لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد بیٹھے۔
Narrated Abu Said Al-Khudri: One day the Prophet sat on the pulpit and we sat around him.