صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 663

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم اور اس کو دھونے کے طریقہ کے بیان میں

راوی: زہیر بن حرب , جریر , ہشام , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصَبِيٍّ يَرْضَعُ فَبَالَ فِي حَجْرِهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَصَبَّهُ عَلَيْهِ و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ نُمَيْرٍ

زہیر بن حرب، جریر، ہشام، سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شیر خوار بچہ لایا گیا تو اس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں پیشاب کر دیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس پر ڈال دیا ۔ اسحاق بن ابراہیم، عیسی، ہشام سے بھی اسی طرح کی حدیث دوسری اسناد سے روایت کی ہے۔

A'isha reported: A suckling baby was brought to the Messenger of Allah (may peace be upon him) and he urinated in his lap. He (the Holy Prophet) sent for water and poured it over.
Hisham narrated the hadith like one transmitted by Ibn Numair (the above mentioned one) with the same chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں