صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ وضو کا بیان ۔ حدیث 668

منی کے حکم کے بیان میں

راوی: عمر بن حفص بن غیاث , اعمش , ابراہیم , اسود , ہمام , عائشہ

حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ وَهَمَّامٍ عَنْ عَائِشَةَ فِي الْمَنِيِّ قَالَتْ کُنْتُ أَفْرُکُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم، اسود، ہمام ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ منی کے بارے میں ارشاد فرماتی ہیں کہ میں اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے سے کھرچ دیا کرتی تھی۔

Al-Aawad and Hammam reported A'isha as saying: I used to scrape off the (drop of) semen from the garment of the Messenger of Allah (may peace be upon him).

یہ حدیث شیئر کریں