صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ عیدین کا بیان ۔ حدیث 944

حائضہ عورتوں کا نماز کی جگہ سے علیحدہ رہنے کا بیان

راوی: محمد بن مثنیٰ , ابن ابی عدی , ابن عون , محمد , ام عطیہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ أُمِرْنَا أَنْ نَخْرُجَ فَنُخْرِجَ الْحُيَّضَ وَالْعَوَاتِقَ وَذَوَاتِ الْخُدُورِ قَالَ ابْنُ عَوْنٍ أَوْ الْعَوَاتِقَ ذَوَاتِ الْخُدُورِ فَأَمَّا الْحُيَّضُ فَيَشْهَدْنَ جَمَاعَةَ الْمُسْلِمِينَ وَدَعْوَتَهُمْ وَيَعْتَزِلْنَ مُصَلَّاهُمْ

محمد بن مثنیٰ، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، ام عطیہ سے روایت کرتے ہیں کہ ام عطیہ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا گیا کہ باہر نکلیں، چنانچہ حائضہ اور نوجوان اور پردے والی عورتیں باہر نکلیں (عید گاہ کیلئے) اور ابن عون نے کہا کہ یا عواتق ذوات الخدود یعنی پردے والی نوجوان عورتیں۔چنانچہ حائضہ عورتیں مسلمانوں کی جماعت اور ان کی دعوت میں حاضر ہوتیں، اور ان کے نماز پڑھنے کی جگہوں سے علیحدہ رہتیں۔

Narrated Um-'Atiya: We were ordered to go out (for 'Id) and also to take along with us the menstruating women, mature girls and virgins staying in seclusion. (Ibn 'Aun said, "Or mature virgins staying in seclusion)." The menstruating women could present themselves at the religious gathering and invocation of Muslims but should keep away from their Musalla.

یہ حدیث شیئر کریں