صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 719

غسل جنابت کے طریقے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ مِنْ الْجَنَابَةِ فَبَدَأَ فَغَسَلَ کَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ أَبِي مُعَاوِيَةَ وَلَمْ يَذْکُرْ غَسْلَ الرِّجْلَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنابت سے غسل کرنے کے لئے اپنی ہتھیلیوں کو دھونے سے ابتدا فرماتے باقی حدیث پہلی حدیث کی طرح ہے لیکن اس میں پاؤں دھونے کا ذکر نہیں۔

Hisham00000narrated it from his father, who narrated it on the authority hands three times, and then the whole of 'A'isha that when the Apostle (may peace be upon him) took a bath because of sexual intercourse, he first washed the palms of his hadith was transmitted like that based on the authority of Abu Mu'awyia, but no mention is made of the washing of feet.

یہ حدیث شیئر کریں