رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان
راوی: احمد بن یونس , زائدۃ , تیمی , ابومجلز , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَنَتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَی رِعْلٍ وَذَکْوَانَ
احمد بن یونس، زائدۃ، تیمی، ابومجلز، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رعل اور ذکوان پر بددعا کرتے ہوئے ایک مہینہ تک دعائے قنوت پڑھی۔
Narrated Anas bin Malik: The Prophet recited Qunut for one month (in the Fajr prayer) asking Allah to punish the tribes of Ral and Dhakwan.