استسقاء اور استسقاء میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نکلنے کا بیان
راوی: ابو نعیم , سفیان , عبداللہ بن ابی بکر , عباد بن تمیم
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي وَحَوَّلَ رِدَائَهُ
ابو نعیم، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی کی دعا کرنے کو باہر نکلے اور اپنی چادر الٹ دی۔
Narrated 'Abbas bin Tamim's uncle: The Prophet (p.b.u.h) went out to offer the Istisqa' prayer and turned (and put on) his cloak inside out.