صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 730

غسل جنابت میں مستحب پانی کی مقدار اور مرد وعورت کا ایک برتن سے ایک حالت میں غسل کرنے اور ایک کا دوسرے کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کے بیان میں

راوی: عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب , افلح بن حمید , قاسم بن محمد , عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَفْلَحُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ تَخْتَلِفُ أَيْدِينَا فِيهِ مِنْ الْجَنَابَةِ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، افلح بن حمید، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن میں غسل جنابت اس طرح کرلیتے کہ ہمارے ہاتھ برتن میں آگے پیچھے پڑتے تھے۔

'A'isha reported: I and the Messenger (may peace be upon him) took a bath from the same vessel and our hands alternated into it in the state that we had had sexual intercourse.

یہ حدیث شیئر کریں