صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز استسقاء کا بیان ۔ حدیث 973

باب (نیو انٹری)

راوی:

باب انتقام الرب تعالی عزوجل من خلقہ بالقحط اذا انتھک محارمہ۔

اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے قحط کے ذریعہ انتقام لینے کا بیان جب کہ حدود الٰہی کا خیال لوگوں کے دلوں سے جاتا رہے ،

یہ حدیث شیئر کریں