استسقاء کی دو رکعتیں پڑھنے کا بیان
راوی: قتیبہ بن سعید , سفیان , عبداللہ بن ابی بکر , عباد بن تمیم
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ عَنْ عَمِّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتَسْقَی فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ وَقَلَبَ رِدَائَهُ
قتیبہ بن سعید، سفیان، عبداللہ بن ابی بکر، عباد بن تمیم اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے استسقاء کی نماز پڑھی تو دو رکعتیں پڑھیں اور پھر اپنی چادر الٹ دی۔
Narrated Abbas bin Tamlm from his uncle, who said, "The Prophet invoked Allah for rain and offered a two Rakat prayer and he put his cloak inside out."