اس کا بیان جو سجدہ کی آیت پڑھے اور سجدہ نہ کرے
راوی: آدم بن ابی ایاس , ابن ابی ذئب , یزید بن عبداللہ بن قسیط , عطاء بن یسار , زید بن ثابت
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنَّجْمِ فَلَمْ يَسْجُدْ
آدم بن ابی ایاس، ابن ابی ذئب، یزید بن عبداللہ بن قسیط، عطاء بن یسار، زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں زید بن ثابت نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورت نجم پڑھی تو آپ نے اس میں سجدہ نہ کیا
Narrated Zaid bin Thabit: I recited An-Najm before the Prophet, yet he did not perform a prostration.