صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 793

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں

راوی: عمرو , بکیر بن اشج , کریب , ابن عباس , میمونہ

قَالَ عَمْرٌو وَحَدَّثَنِي بُکَيْرُ بْنُ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عِنْدَهَا کَتِفًا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ

عمرو، بکیر بن اشج، کریب، ابن عباس، ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے پاس بکری کا شانہ کھایا پھر وضو کئے بغیر نماز ادا فرمائی۔

Ibn 'Abbas reported it on the authority of Maimuana, the wife of the Apostle of Allah (may peace be upon him), that the Apostle of Allah (may peace be upon him) took a piece of goat's shoulder at her place, and then offered prayer but did not perform ablution.

یہ حدیث شیئر کریں