صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 794

آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں

راوی: عمرو , جعفر بن ربیع , یعقوب بن اشج , کریب مولی ابن عباس , میمونہ

قَالَ عَمْرٌو حَدَّثَنِي جَعْفَرُ بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ الْأَشَجِّ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِکَ

عمرو، جعفر بن ربیع، یعقوب بن اشج، کریب مولیٰ ابن عباس، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ نے اسی طرح روایت کیا۔

This hadith has been narrated by Ibn 'Abbas on the authority of Maimuna the wife of the Apostle (may peace be upon him), by another chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں