صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1054

فرض نماز کیلئے سواری سے اترنے کا بیان

راوی: معاذ بن فضالہ , ہشام , یحیی , محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان , جابر بن عبد اللہ

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَوْبانَ قَالَ حَدَّثَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي عَلَی رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يُصَلِّيَ الْمَکْتُوبَةَ نَزَلَ فَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سواری پر مشرق کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے اور جب ارادہ کرتے کہ فرض نماز پڑھیں تو اترتے اور قبلہ رخ ہوجاتے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah
The Prophet used to pray (the Nawafil) on his Mount facing east and whenever he wanted to offer the compulsory prayer, he used to dismount and face the Qibla.
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں