صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ حیض کا بیان ۔ حدیث 823

حالت جنابت اور اس کے علاوہ میں اللہ تعالیٰ کے ذکر کے بیان میں

راوی: ابوکریب , محمد بن علاء , ابراہیم بن موسی , ابن ابی زائدہ , خالد , بن سلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ خَالِدِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ الْبَهِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْکُرُ اللَّهَ عَلَی کُلِّ أَحْيَانِهِ

ابوکریب، محمد بن علاء، ابراہیم بن موسی، ابن ابی زائدہ، خالد، بن سلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ عزوجل کا ذکر ہر حال میں کرتے تھے۔

'A'isha said: The Apostle of Allah (may peace be upon him) used to remember Allah at all moments.

یہ حدیث شیئر کریں