صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 849

اذان کی فضیلت اور اذان سن کر شیطان کے بھاگنے کے بیان میں

راوی: قتیبہ بن سعید , عثمان بن ابی شیبہ , اسحاق بن ابراہیم , اسحق , جریر , اعمش , ابی سفیان , جابر جابر

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الشَّيْطَانَ إِذَا سَمِعَ النِّدَائَ بِالصَّلَاةِ ذَهَبَ حَتَّی يَکُونَ مَکَانَ الرَّوْحَائِ قَالَ سُلَيْمَانُ فَسَأَلْتُهُ عَنْ الرَّوْحَائِ فَقَالَ هِيَ مِنْ الْمَدِينَةِ سِتَّةٌ وَثَلَاثُونَ مِيلًا

قتیبہ بن سعید، عثمان بن ابی شیبہ، اسحاق بن ابراہیم، اسحاق ، جریر، اعمش، ابی سفیان، جابر حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا شیطان جب اذان کی آواز سنتا ہے تو روحا مقام تک بھاگ جاتا ہے سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے ابوسفیان سے روحا کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے کہا روحا مدینہ سے چھتیس میل دور ہے۔

Abu Sufyan reported it on the authority of Jabir that he had heard the Apostle of Allah (may peace be upon him) say: When Satan hears the call to prayer, he runs away to a distance like that of Rauha. Sulaimin said: I asked him about Rauha. He replied: It is at a distance of thirty-six miles from Medina.

یہ حدیث شیئر کریں