صحیح بخاری ۔ جلد اول ۔ نماز قصر کا بیان ۔ حدیث 1095

شیطان کا سر کے پیچھے گرہ لگانے کا بیان جب کہ رات کو نماز نہ پڑھی ہو

راوی: مومل بن ہشام , اسماعیل , عوف , ابورجاء , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَائٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَمُرَةُ بْنُ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرُّؤْيَا قَالَ أَمَّا الَّذِي يُثْلَغُ رَأْسُهُ بِالْحَجَرِ فَإِنَّهُ يَأْخُذُ الْقُرْآنَ فَيَرْفِضُهُ وَيَنَامُ عَنْ الصَّلَاةِ الْمَکْتُوبَةِ

مومل بن ہشام، اسماعیل، عوف، ابورجاء، سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ خواب والی حدیث میں بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا سر پتھر سے کچلا جاتا ہے وہ شخص ہے جو قرآن یاد کرتا ہے پھر اسے چھوڑ دیتا ہے اور فرض نماز سے غافل ہو کر سوجاتا ہے۔

Narrated Samura bin Jundab:
The Prophet said in his narration of a dream that he saw, "He whose head was being crushed with a stone was one who learnt the Quran but never acted on it, and slept ignoring the compulsory prayers."
________________________________________

یہ حدیث شیئر کریں