سفر میں چاشت کی نماز کا بیان۔
راوی: مسدد , یحیی , شعبہ , توبہ , مورق
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ شُعْبَةَ عَنْ تَوْبَةَ عَنْ مُوَرِّقٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَتُصَلِّي الضُّحَی قَالَ لَا قُلْتُ فَعُمَرُ قَالَ لَا قُلْتُ فَأَبُو بَکْرٍ قَالَ لَا قُلْتُ فَالنَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِخَالُهُ
مسدد ، یحیی ، شعبہ، توبہ، مورق سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ کہا نہیں، میں نے پوچھا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کہا نہیں، میں نے پوچھا ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، کہا نہیں، پھر میں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہا میں خیال کرتا ہوں کہ نہیں (پڑھتے تھے) ۔
Narrated Muwarriq:
I asked Ibn 'Umar "Do you offer the Duha prayer?" He replied in the negative. I further asked, "Did 'Umar use to pray it?" He (Ibn 'Umar) replied in the negative. I again asked, "Did Abu Bakr use to pray it?" He replied in the negative. I again asked, "Did the Prophet use to pray it?" Ibn 'Umar replied, "I don't think he did."
________________________________________